صحافی قاسم پٹیل کی بھابھی انتقال کر گئیں

October 16, 2015 4:17 pm0 commentsViews: 14

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی روزنامہ ملت کے سابق ملازم اور فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے رکن قاسم پٹیل کی بھابھی اور یعقوب پٹیل ( بابو جمالی) کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں ان کی تدفین آج صبح مواچھ گوٹھ قبرستان میں عمل میں آئی فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ارکان نے قاسم پٹیل سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔