طلباء و طالبات کا قیمتی سال بچانے کا مطالبہ

October 16, 2015 4:19 pm0 commentsViews: 24

کراچی( پ ر)ایجو کیشن فنڈ بر ائے سندھ کی بد انتظا می کی وجہ سے ہزاروں بچے تعلیم سے محروم ہو گئے 28 مئی 2015کو امتحا نی نتا ئج کے اعلا ن کے با وجو د 10اکتو بر 2015تک کتا بیں اور یو نیفا رم فرا ہم نہیں کیا گیا ہے اسکو ل مالکا ن کی جا نب سے با ر با ر درخو استوں کے با وجو د افسران توجہ نہیں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے طلبا ء وطالبات کے تقریبا ً چا ر ما ہ دس روز مکمل طو ر پر ضا ئع ہو چکے ہیں اور اگر فوری طور پر بھی رقم فراہم کر دی جا ئے تو بھی ایک ما ہ مزید ضائع ہو جا ئے گا کیو نکہ یو نیفا رم اور کتابوں کی خریداری اور تیاری میںکم از کم ایک ما ہ کا وقت صرف ہو گا وا ضح رہے کہ EFS ایک NGO ہے جس کو DFIDبر طانوی ادارہ فنڈز فراہم کر تا ہے اس فنڈ سے افسران ائیر کنڈیشنڈ دفتر اور بہترین مرا عا ت کے مزے لے رہے ہیں لیکن اسکول نہ جا نے والے بچوں کیلئے قائم کر دہ اسکولوں کو فنڈز فراہم نہیںکئے جارہے ہیں۔