جماعت الدۃ سمیت 63 کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد

October 16, 2015 4:41 pm0 commentsViews: 36

الاختر ٹرسٹ، الرشید ٹرسٹ بھی شامل،یوچلڈرن سمیت 53تنظیمیں متنازع قرار
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں این جی اوز کے مقدمے میں حکومت نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت پنجاب کے مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وفاقی حکومت کو حل کرنے کی استدعا کی تھی اور اس حوالے سے وفاقی حکومت نے کمیٹی قائم کی تھی‘ جس نے مدارس کے بارے میں معاملہ تاحال روک رکھا ہے۔ 63کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد کی گئی ہے جن میں جماعۃ الدعوۃ‘ الاختر ٹرسٹ بھی شامل ہیں۔ سیو دی چلڈرن یو ایس اے بہاولنگر سمیت53 تنظیموں کو متنازع قرار دیا گیا ہے۔

Tags: