کے ایم سی نے محکمہ تعلیم میں کرپشن کی تفصیلاب طلب

October 17, 2015 3:35 pm0 commentsViews: 28

کراچی اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کی محکمہ تعلیم میں خورد برد کی تفصیلات جمع کرلی ہیں اور حکم دیا ہے کہ بتایا جائے کہ جعلی اکائونٹس کھول کر کتنی رقم کی کرپشن کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن کے ایم سی مقصود مرزا اور بینک منیجر علیم قادری کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے گھوسٹ ملازمین کے نام پر جعلی اکائونٹس کھلوائے اب تک کے ایم سی کے محکمہ تعلیم سے238 گھوسٹ ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔

Tags: