بیسٹ ریجن آف دی ایئر کا ایوارڈ کے پی کے نے جیت لیا

October 17, 2015 3:36 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسٹار مارکیٹنگ کے سالانہ اسٹار ایوارڈ تقریب میں ماہم اعجاز نے اسٹار آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، جبکہ خیبر پختونخوا ریجن کو بیسٹ ریجن آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔