وزیر اعظم آج سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہونگے

October 17, 2015 3:34 pm0 commentsViews: 21

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف آج لندن کے راستے امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم امریکہ میں صدر اوبامہ، وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقاتوں کے علاوہ تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ فار پیس کے سیمینار میں شریک ہوں گے۔ صدر اوبامہ اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات میں نیو کلیئر ایشوز، عالمی مسائل اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں بات چیت کی جائے گی۔

Tags: