سائٹ ہیک کرلی

October 17, 2015 3:54 pm0 commentsViews: 23

پشاور( نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں کی ویب سائٹ ہیک کئے جانے کے واقعات متواتر سے پیش آرہے ہیں۔ گزشتہ دنوں محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ کو بھی ہیک کرلیا گیا تھا۔

Tags: