آج صبح سوات میں خاتون سمیت2 افراد ہلاک

October 17, 2015 3:53 pm0 commentsViews: 21

سوات( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سوات کے علاقے بری کوٹ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل‘ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ‘پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔