سرکاری یونیوسٹیوں کے ریسرچ پروفیسروں کی تنخواہ میں25 فیصد اضافہ

October 17, 2015 4:01 pm0 commentsViews: 29

لاہور( نیوز ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹی کے ٹنیور ٹریک پروفیسر (ریسرچر) کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ4لاکھ 5ہزار 600 روپے‘ ایسوی ایٹ پروفیسر کی2لاکھ92 ہزار 500 روپے اور اسسٹنٹ پروفیسر کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ 2لاکھ 11 ہزار250 روپے کردی گئی۔

Tags: