ایئر مارشل (ر) اصغر خان شدید علیل ہوگئے

October 17, 2015 4:06 pm0 commentsViews: 27

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک)بزرگ سیاستدان اور پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر مارشل(ر) اصغر خان شدید علیل ہوگئے۔ وہ اے ایف آئی سی کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

Tags: