ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

October 17, 2015 4:22 pm0 commentsViews: 27

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ نئی جماعت کے ترجمان خالد محمود نے میڈیا کو بتایا کہ سیاسی جماعت کا نام عبدالقدیر خان موومنٹ رکھا جائے۔ ان کے مطابق نئی سیاسی جماعت عوام کیلئے انمول ثابت ہوگی جس کا اعلامیہ جلد جاری کیا جائیگا۔

Tags: