طالبان کی جانب سے افغان چینلز کو حملوں کی دھمکی

October 19, 2015 4:25 pm0 commentsViews: 19

کابل ( نیوز ایجنسیاں) افغانستان دنیا بھر میں صحافیوں کے لئے سب سے پر خطر مقام ہے اب طالبان نے افغان ٹیلی ویژن پر حملوں کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان نے2مقامی  ٹیلی ویژن کو دشمن قرار دیتے ہوئے طالبان افغان ٹیلی ویژن پر حملوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ٹیلی ویژن نے طالبان پر قندوز میں مبینہ طورپر زیادتیوں کے الزامات عائد کئے تھے۔

Tags: