پی آئی اے اور پالپا میں پھر تنازعے کا خدشہ

October 19, 2015 4:23 pm0 commentsViews: 25

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے اور پائلٹ ایسوسی ایشن ( پالپا ) کے مابین  طے شدہ معاملات ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آنا شروع ہوگئے۔ اور پالپا نے پی آئی اے انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سامنے معاملات طے ہونے کے باوجود مذاکرات سے بھاگ رہی ہے۔

Tags: