زبیدہ آپا بھی ڈینگی کا شکار‘ ٹوٹکوں سے بخار کو مار بھگایا

October 19, 2015 4:36 pm0 commentsViews: 67

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) زبیدہ آپا نے اپنے آزمودہ ٹوٹکوں سے ڈینگی کو شکست دیدی‘ صحت یابی کے بعد نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ کا شکر ہے خیریت سے ہوں ‘مچھر کب ڈنگ مارگیا پتہ ہی نہیں چلا‘ زبیدہ آپا نے صحت کیلئے فکر مندپرستاروں کو ڈھیر وں دعائیں بھی دیں۔

Tags: