اسٹیج اور ٹی وی اداکار اقبال چمکیلا انتقال کر گئے

October 19, 2015 4:33 pm0 commentsViews: 19

کراچی( کلچرل رپورٹر) اسٹیج اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار اقبال چمکیلا طویل عدالت کے بعد اتوار کے روز انتقال کر گئے ان کی جنازہ آج صبح10 بجے اسماعیل گیگا مسجد جمشید روڈ میں ادا کی گئی۔ جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوگی اقبال چمکیلا نے اسٹیج پر عمر شریف اور رنگیلا سمیت  تقریباً تمام ہی بڑے فنکاروں کے سامنے اپنی اداکاری کے جوہر دکھا ئے تھے وہ گزشتہ چند برسوں سے بیماری میں مبتلا تھے۔

Tags: