ساڑھے7اور25 ہزار کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی2نومبر کو ہوگی

October 19, 2015 4:40 pm0 commentsViews: 33

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) ساڑھے7 ہزار اور 25 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 2نومبر کو ہوگی‘ ساڑھے7ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ایک کروڑ50لاکھ روپے کا ایک انعام‘ دوسرے انعام میں50 لاکھ روپے کے3 انعام جبکہ تیسرے انعام میں93 ہزار روپے کے1696 انعامات ہوں گے۔

Tags: