سعودی عرب میں زنانہ لباس بنانیوالے مرد درزیوں پر پابندی عائد

October 19, 2015 4:47 pm0 commentsViews: 34

جدہ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کی ٹیلرنگ شاپ پر مرد درزیوں کے کام پر پابندی لگادی گئی ہے جس کے بعد مرد خواتین کے ملبوسات تیار نہیں کرسکیں گے‘ سعودی وزارت محنت نے اس فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے فوری طور پر خواتین ٹیلرنگ شاپس کیلئے مرد ٹیلرز کو ویزے جاری کرنے کا سلسلہ بند کردیا جبکہ مردوں کی ملازمت کو خواتین کے ملبوسات تیار کرنے والی دکانوں پر منتقل کرنے کا عمل بھی روک دیا ہے۔

Tags: