سانحہ منیٰ میں زخمی ہونیوالا ایک اور پاکستانی چل بسا

October 19, 2015 4:47 pm0 commentsViews: 19

مکہ مکرمہ( نیوز ڈیسک) سانحہ منیٰ میں زخمی ہونیوالا ایک اور پاکستانی حاجی23 روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا‘ حادثے میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کی تعداد 105 ہوگئی۔ اتوار کے روز پشاور کے علاقے ہزار خوانی کا رہائشی حاجی صالح خان مکہ کے ایک نجی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا

Tags: