راولپنڈی میں ڈینگی وبائی شکل اختیار کر گیا،90 افراد متاثر

October 20, 2015 3:41 pm0 commentsViews: 29

مختلف علاقوں میں2150 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے، جو اسپتال میں زیر علاج ہیں
راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کی وبائی صورتحال اختیار کرگیا۔ 24 گھنٹے میں90 افراد ڈینگی کا شکار جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 2150 ہوگئی جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں واضح رہے کہ ڈینگی سے متاثرہ افراد میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ حکومت کی جانب سے ڈینگی کو روکنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ہے جبکہ ملتان میںبھی ڈینگی کے 180 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں۔

Tags: