حافظ نسیم الدین کیلئے دعائے صحت کی اپیل

October 20, 2015 3:49 pm0 commentsViews: 13

کراچی( پ ر) پاکستان کوئز سوسائٹی کے میڈیا کو آرڈی نیٹر قاری محمد ادریس خان نے چیئرمین پی کیو ایس پروفیسر حافظ نسیم الدین کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے جو 16 اکتوبر کی دوپہر سے فشار خون کی کمی کے باعث امراض قلب اور نیورو فزیشن مسیحائوں سے زیر علاج ہیں‘ دوست احباب 70 کلفٹن سے ذرا آگے واقع پارک لین اسپتال کے آئی سی یو میں حافظ نسیم کی عیادت کرسکتے ہیں۔