نرگس فخری آج اپنی 36 ویں سالگرہ منائینگی

October 20, 2015 4:11 pm0 commentsViews: 25

ممبئی (نیٹ نیوز) امریکی فیشن ماڈل اورابھرتی ہوئی بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری آج36 ویں سالگرہ منائیں گی۔ 20 اکتوبر1979 ء کو پیدا ہونیوالی اداکارہ 2004 ء میں ایک ٹی وی سیریل امریکہ زنیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل2اور3 میں نمودار ہوئیں‘2011 ء میں وہ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم راک اسٹار میں نبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں جس میں نہ صرف شائقین میں بے حد مقبولیت حاصل کی بلکہ اپنی عمدہ پرفارمنس سے باٹسٹ پیئر آف دی ایئر ایوراڈ بھی حاصل کیا۔

Tags: