عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ڈیڑھ ڈالر کی کمی

October 20, 2015 4:17 pm0 commentsViews: 17

نیو یارک( نیٹ نیوز) منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید3 فیصد کمی واقع ہوگئی۔ پیر کو برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 11.55 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 48.91 ڈالر پر آگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 1 ڈالر کمی کے بعد46.26 ڈالر رہی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی وجوہات میں چینی معیشت کی سست روی اور ایرانی جوہری معاہدے پر ممکنہ عمل در آمد ہے۔

Tags: