پارلیمنٹ ودیگر مقامات پر سر عام تمباکو نوشی، پان، نسوار کے استعمال پر پابندی

October 21, 2015 3:31 pm0 commentsViews: 47

اسلام آباد( یو پی پی) وفاقی محتسب نے تمباکو کنٹرول لاء کے تحت ایوان صدر، وزیر اعظم ہائوس، پارلیمنٹ ہائوس، سینیٹ سمیت تمام وفاقی وزارتوں میں سگریٹ نوشی، پان اور نسوار کے سر عام استعمال کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے دفاتر میں اس کے استعمال کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ خلاف ورزی کرنیوالوں کو قانون کے مطابق سزا دینے کی ہدایت کر دی گئی۔

Tags: