ریحام خان کا اپنی پہلی فلم ’’ جانان‘‘ شہید کیپٹن اسفند یار کے نام وقف کرنے کا اعلان

October 21, 2015 3:48 pm0 commentsViews: 18

لاہور( یو پی پی) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان اپنی پروڈکشن میں بننے والی فلم جانان کو پشاور میں پاک فضائیہ کے بڈھ بیر بیس کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں جان کی بازی ہارنے والے کیپٹن اسفند یار کے نام وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔

Tags: