پاکستان سمیت دنیابھر میں ایئر ٹریفک ڈے منایا گیا

October 21, 2015 4:20 pm0 commentsViews: 26

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میںگزشتہ روز ایئر ٹریفک کنٹرول کا عالمی دن منایا گیا‘ اس موقع پر ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر قومی فضائی کمپنی پی آئی اے‘ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایئر ٹریفک کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

Tags: