پاکستان پرانی گاڑیوں کی سب سے سستی مارکیٹ بن گیا

October 21, 2015 4:13 pm0 commentsViews: 49

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشیائی ممالک میں پاکستان پرانی گاڑیوں کی سب سے سستی مارکیٹ بن گیا ہے‘ کاروں کی آن لائن فروخت یا خریدنے کی سب سے بڑی ویب پورٹلCarmudi نے ہزاروں پرانی گاڑیوں کی فہرست کا تجزیہ کرتے ہوئے ایک سروے میں2008 ء تا 2013 ء ماڈل کی استعمال شدہ گاڑیوں پر توجہ مرکوز کررکھی ہے ۔بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستان سستی مارکیٹ ثابت ہوا۔

Tags: