چمن ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘2پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر جاں بحق

October 21, 2015 4:19 pm0 commentsViews: 34

چمن( نیوز ڈیسک) چمن بائی پاس پر فائرنگ سے2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا‘ پولیس کے مطابق بوغرہ روڈ پر اہلکار ناکے پر کھڑے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد آئے جن کو تلاشی کیلئے روکا گیا تو انہوں نے فائرنگ کردی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

Tags: