بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے دفتر پر چھاپہ، ملازمین سے پوچھ گچھ

October 21, 2015 4:26 pm0 commentsViews: 24

اینٹی کرپشن کے گھپلوں کی شکایات پر کارروائی،10 سال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
کراچی( کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن کا بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے دفتر پر چھاپہ افسران و ملازمین سے پوچھ گچھ اور چیئرمین انٹر بورڈ کے دفتر سمیت مختلف شعبوں کی تلاشی کے بعد دس سال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا‘ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چھاپہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ میں غیر قانونی بھرتیوں ترقیوں اور سامان کی خریداری وغیرہ میں گھپلوں کی شکایات پر مارا گیا اس موقع پر بورڈ کے دفاتر کو گھیرے میںلے کر غیر متعلقہ افراد داکا داخلہ بند کردیا گیا تھا۔

Tags: