وزیراعظم کا دورہ امریکہ‘ متحدہ کل وہائٹ ہائوس پر مظاہرہ کریگی

October 21, 2015 4:32 pm0 commentsViews: 18

واشنگٹن ڈی سی( نیوز ڈیسک) 22 اکتوبر کو زیراعظم پاکستان نواز شریف کی امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کے موقع پر ایم کیو ایم امریکہ کی جانب سے وہائٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا‘ مظاہرے میں مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہمدرد شرکت کریں گے۔

Tags: