امریکی خاتون نے پریڈ شائقین کو کچل ڈالا، 4 افراد ہلاک

October 26, 2015 5:13 pm0 commentsViews: 33

واشنٹن( یو پی پی) امریکی ریاست اوکلوہاما میں نشے میں دھت خاتون ڈرائیور نے یونیورسٹی کی پیریڈ دیکھنے والوں پر گاڑی چڑھا دی جس سے4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوکلو ہاما اسٹیٹ یونیورسٹی کے نئے آنے والے طلباء کے اعزاز میں پریڈ کے دوران تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی جس سے درجنوں افراد شدید زخمی ہوگئے۔

Tags: