آج صبح دبئی میں اسحاق ڈار کی قیادت میں وفد کا آئی ایم ایف سے مذاکرات

October 26, 2015 4:55 pm0 commentsViews: 22

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں وفد نے دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات شروع کئے، مذاکرات میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قرضوں کی فراہمی اور وصولی پر غور کیا جائے گا۔ مذاکرات میں ٹیکسوں، بجلی، گیس کے نرخوں سمیت دیگر امور پر غور ہوگا ۔

Tags: