آج صبح حیدر آباد پولیس سے مقابلہ میں ٹارگٹ کلر مارا گیا

October 26, 2015 4:55 pm0 commentsViews: 21

حیدر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح حیدر آباد میں پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر رضی الدین ہلاک ہوگیا ملزم کے سر کی قیمت 5 لاکھ مقرر تھی، ایس ایس پی حیدر آباد عرفان بلوچ کے مطابق ملزم بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان، قتل سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ پولیس مقابلہ سائٹ ایریا میں ہوا۔

Tags: