آج صبح کھاریاں کچہری میں 2 گروپوں میں تصادم ‘3 افراد ہلاک

October 26, 2015 5:26 pm0 commentsViews: 17

گجرات( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح کھاریاں کچہری میں2 گروپوں میں خونریز تصادم‘ ایک بچی سمیت 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے‘ اطلاعات کے مطابق تصادم کچہری میں پیشی پر آنیوالے2 گروپوں میں ہوا‘ ایک بچی نے اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

Tags: