میر پور خاص میں مسافر وین حادثے کا شکار ‘2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

October 26, 2015 5:27 pm0 commentsViews: 29

میر پور خاص( مانیٹرنگ دیسک) آج صبح میر پور خاص میں چونا بھٹی کے مقام پر مسافر وین کو حادثہ‘2 خواتین سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ5 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا گیا۔

Tags: