لیبیا ‘ریلی کے شرکاء پر گولہ باری 12 افراد ہلاک‘39 زخمی

October 26, 2015 5:34 pm0 commentsViews: 16

ٹریپولی( نیوز ڈیسک) لیبیا کے شہر بن غازی میں اقوام متحدہ کے مجوزہ امن منصوبے کیخلاف ریلی کے شرکاء پر گولہ باری سے بارہ افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہوگئے‘ سینکڑوں افراد ریلی میں شریک تھے جب انہیں نشانہ بنایاگیا۔

Tags: