ساحرلدھیانوی کی35ویں برسی منائی گئی

October 26, 2015 5:36 pm0 commentsViews: 33

لاہور(یو پی پی) معروف شاعر اور گیت نگار ساحر لدھیانوی کی35 ویں برسی منائی گی‘ لدھیانہ میں آنکھ کھولنے والے عبدالحئی حبیب ساحر لدھیانوی بنے تو ان کے شعروں کے مستانہ ین نے سننے والوں کو صوفیہ پر عبور کردیا‘ ساحر لدھیانوی نے فلم آزادی کی راہ پر سے فلمی سفر کا آغاز کیا کئی انمٹ گیت اور غزلیں ضبط تحریر کیں۔