عالمی مارکیٹ میں خشک دودھ سستا‘ پاکستان میں مہنگا

October 26, 2015 5:39 pm0 commentsViews: 27

کراچی( نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ایک سال کے دوران خشک دودھ 4ہزار ڈالر سے کم ہو کر 2 ہزار ڈالر کی سطح پر آگیا لیکن مقامی مارکیٹ میں بچوں کے دودھ کا ڈبہ سستا ہونے کے بجائے مہنگاہوگیا‘ رواں سال عالمی مارکیٹ میں خشک دودھ کی قیمتیں50 سے55 فیصد تک گر گئیں تاہم مقامی مارکیٹ میں بچوں کے دودھ کا چھوٹا ڈبہ سستا ہونے کے بجائے150روپے تک مہنگا کردیا گیا ۔

Tags: