یادگار کردار کی تلاش میں ہوں، گووندا

October 26, 2015 5:46 pm0 commentsViews: 17

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے ڈانسر اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ فلموں میں کسی یادگار کردار کی تلاش میں ہوں‘ انہیں ان کے فلمی کیریئر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے‘ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اپنی کامیڈی اور بہترین رقص کرنے سے نام کمانے والے اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے پورے فلمی کیریئر میںپروڈیوسرزاور ہدایت کاروں سمیت ایسی کوئی فلم نہیں مل سکی جس کے ذریعے وہ اپنی صلاحیتوں کو دکھاسکتے ہیں۔

Tags: