ایم کیو ایم آج لندن میں مظاہرہ کرے گی

October 26, 2015 5:46 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کو مبینہ ماورائے عدالت قتل، چھاپوں، گرفتاریوں، سرکاری حراست میں تشدد، ایم کیو ایم کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور الطاف حسین کے میڈیا بلیک آئوٹ کے خلاف آج ( پیر کو) لندن میں ایمنسٹی انٹر نیشنل کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا۔

Tags: