سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی علیل ہوگئے

October 27, 2015 2:09 pm0 commentsViews: 25

کراچی( پ ر) سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پیر کے روز پہلی کامیاب سرجری کے بعد وہ نگہداشت کیلئے اسپتال میں داخل ہیں۔ ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے ان کے اہل خانہ نے پورے ملک کے عوام اور عقیدت مندوں سے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔