عالیہ بھٹ کرینہ کپور کے ساتھ مقابلے سے خوفزدہ

October 27, 2015 2:31 pm0 commentsViews: 25

کرینہ سے میرا کوئی مقابہ نہیں ہے وہ سینئر ہیں‘ عالیہ
ممبئی( نیٹ نیوز)2012 میں فلم ’’ اسٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘ بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ عالیہ بھٹ جن کی حال ہی میں شاہد کپور کے ساتھ رومانوی کامیڈی فلم ’’شاندار‘‘ سینما گھروں کی زینت بنائی گئی ہے فلم ’’ اڑتا پنجاب‘‘ میں اداکارہ کرینہ کپور خان کے ساتھ مقابلہ سے خوفزدہ ہوگئی ہیں اور کہا ہے کہ فلم میں ان کے مد مقابل نہیں ہوں اور نہ ہی میرا ان کے ساتھ کوئی مقابلہ ہے‘ وہ مجھ سے سینئر ہیں اور اچھا کام کرتی ہیں۔

Tags: