شاہ محمود قریشی عارضہ قلب میں مبتلا ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

October 28, 2015 1:58 pm0 commentsViews: 17

ملتان( آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے اسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا ڈھائی گھنٹے طویل چیک اپ ہوا اور2 مرتبہ ای سی جی بھی کروائی گئی۔ طویل چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمود قریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Tags: