فضل الرحمن علیل مشورے کے باوجود آرام سے انکار

October 28, 2015 1:58 pm0 commentsViews: 19

اسلام آباد( آن لائن) جمعیت علماء اسلام ( ف) کے جنرل سیکریٹری کے بعد مولانا فضل الرحمن بھی علیل ہوگئے۔ ڈاکٹروں نے پارٹی سرگرمیاں معطل کرنے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا، تاہم مولانا فضل الرحمن نے یہ مشورہ شکریہ کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت اسلام کے احیاء اور اتحاد امت کیلئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ زلزلے کے بعد آرام کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Tags: