فی تولہ سونا100 روپے مہنگا ہوگیا

October 28, 2015 2:29 pm0 commentsViews: 21

کراچی(کامرس رپورٹر) منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ڈالر کی کمی سے1166 ڈالر ہو گئی، منگل کے روز مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت100 روپے کے اضافے سے47 ہزار روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونا85 روپے مہنگا ہو کر40 ہزار285 روپے کا ہو گیا ہے۔

Tags: