ہزار سال بعد انسانوں کی ہیت اور ظاہری جسامت بدل جائیگی

October 28, 2015 2:50 pm0 commentsViews: 44

کراچی(نیوز ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشافات سے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کہ ہزار سال بعد انسانوں کی ہیت اور ظاہری جسامت بدل جائے گی، ایک ہزار سال بعد والے انسان زیادہ پرکشش اور چست نظر آئیں گے، سائنسدانوں کے مطابق انسان کو ایک ہزار سال بعد صرف اپنے جسم پر انحصار کم کرنا پڑیگا۔

Tags: