سعودی مسجد پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی

October 28, 2015 2:31 pm0 commentsViews: 20

ریاض ( یو پی پی) سعودی وزارت داخلہ کے سیکورٹی ترجمان نے گزشتہ روز نجران کی مسجد المشھد میں خودکش حملہ کرنے والے بمبار کی شناخت جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 35 سالہ حملہ آور سعد سعید سعد الخارثی سعودی شہری تھا، ادھر داعش نے بجران مسجد پر خودکش حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔

Tags: