ترک حکومت پاکستان کو34 لڑاکا طیارے مفت دیگی

October 29, 2015 3:15 pm0 commentsViews: 15

معاہدے پر دستخط ہوگئے، طیاروں کے اسپیئر پارٹس بھی مفت فراہم کیے جائیں گے
اسلام آباد/ انقرہ( نیوز ایجنسیاں) پاکستان اور ترکی نے بدھ کو ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ترکی پاکستان کو 34 ( ٹی 37) لڑاکا و تربیتی طیارے اور اسپیئر پارٹس مفت فراہم کرے گا۔ معاہدے پر دستخط انقرہ میں پاکستان ترکی ہائی لیول ملٹری ڈائیلاگ گروپ کے11 ویں اجلاس کے اختتام میں ہوئے۔ پاکستان وزارت دفاع کے ترجمان نریتا فرحان نے میڈیا کو بتایا کہ T-37 جیٹ ٹرینر اور کامبیٹ طیارہ ہے اور ترکی نے پاکستان کی خواہش پر ایسے 34 طیارے اور اسپیئر پارٹس مفت دینے کا معاہدہ کیا ہے۔

Tags: