4 ارب کی سندھ اسمبلی چند سو کے خطرے کی گھنٹی سے محروم

October 29, 2015 3:17 pm0 commentsViews: 20

کراچی( مانیٹرنگ ) سائیں سرکار کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ 4 ارب روپے میں سندھ اسمبلی کی بلڈنگ تعمیر کی گئی۔ مگر حکومت سندھ اسمبلی کی بلڈنگ میں خطرے کی گھنٹی لگانا بھول گئی۔ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں زلزلے یا دھویں کی صورت میں کوئی الارمنگ نظام موجود نہیں ہے۔ جبکہ صوبائی وزیر سکندر میندھرو کا کہنا ہے کہ اگر سندھ اسمبلی میں الارمنگ سسٹم نہیں ہے تو لگنا چاہئے۔

Tags: