پیپلز پارٹی کا48 واں یوم تاسیس تنظیم نو کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع

October 29, 2015 3:15 pm0 commentsViews: 21

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے 30 نومبر کو ہونے والے48 ویں یوم تاسیس پر پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں تاہم یوم تاسیس کی مرکزی تقریب کا فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کر لیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی پنجاب نے پارٹی کے چیئر مین بلاول زرداری کو تجویز دے دی ہے۔