روزنامہ ڈان کے مارکیٹنگ منیجر رشید اللہ شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

October 29, 2015 3:19 pm0 commentsViews: 17

کراچی( پ ر) روزنامہ ڈان کراچی کے سینئر اسسٹنٹ منیجر مارکیٹنگ رشید اللہ شریف کی والدہ محترمہ نور جہاں بیگم زوجہ محمد عبداللہ شریف کا رضائے الٰہی سے 7 اکتوبر کو انتقال ہوا تھا ان کے ایصال ثواب کیلئے چہلم کا اہتمام بروز ہفتہ مورخہ 31 اکتوبر بوقت عصر تا مغرب رہائش گاہ 12/65 ماڈل کالونی ملیر کراچی پر کیا جا رہا ہے۔ تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب شرکت فرما کر مرحومہ کے لئے مغفرت اور ایصال ثواب کیلئے شریک ہوں۔